قرآن مجید میں دوزخ میں جو گنہگار ہوں گے ان کی خوراک کا ایک خاص نام بار بار آیا ہے ۔ وہ کیا نام ہے؟
دوزخ میں جانے والوں کی خوراک کے لئے جس درخت کا ذکر بار بار مختلف سورہ میں آیا ہے اس کا نام ز قوم ہے۔ یہ ایک خار دار درخت ہے اور اس کی جڑیں دوزخ کی تہہ میں ہوں گی۔ اس درخت کو لعنتی درخت بھی کہا گیا ہے۔
درست جواب ہے ۔
Forum Rules
Bookmarks