السلام علیکم
پیارے ممبران میں نے احادیث مبارکہ کا ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔
یہ احادیث صحیح بخاری سے نقل کی گئی ہیں۔ روزانہ ایک حدیث آپ ممبران کے لیے پیش کیا کروں گا۔
تو آج آپ کے لیے صحیح بخاری جلد اول ،کتاب الایمان کی حدیث نمبر 22 پیش خدمت ہے۔
ماشااللہ احادیث مبارکہ کا سلسلہ اسی طرح جاری رکهیں . اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے . آمین
وعلیکم السلام ۔۔ جزاک اللہ۔۔خوش رہیں
Bookmarks