تیری راہ پہ نکلے
جو خود کی تلاش میں
وقت کی ضرب پہ
تقسیم محبت ملی
روشن تھے راستے مگر
تاریک منزل ملی،
سلمان اسلم
تیری راہ پہ نکلے
جو خود کی تلاش میں
وقت کی ضرب پہ
تقسیم محبت ملی
روشن تھے راستے مگر
تاریک منزل ملی،
سلمان اسلم
This is Just a Painting !
Bookmarks