الفاظ جیسے دب سے گئے
گھڑی کی ٹک ٹک
جیسے رک سی گئی،
وقت کی رفتار
جیسے تھم سی گئی،
لیکن
تیری یاد کی لو
مجھے آج بھی جلاتی ہے
الفاظ جیسے دب سے گئے
گھڑی کی ٹک ٹک
جیسے رک سی گئی،
وقت کی رفتار
جیسے تھم سی گئی،
لیکن
تیری یاد کی لو
مجھے آج بھی جلاتی ہے
This is Just a Painting !
Bookmarks