چہرہ دیکھ کر جودعوا محبت کرتے ہیں
اصل میں وہ خود سے دھوکہ کرتے ہیں
ملتا ہے زندگی میں عشق کا ع اسے
جو چہروں کے نقوش سے حال دل سمجھتے ہیں