السلام و علیکم
دوستو میں نے کچھ تصویریں اپنی گوگل ڈرائیو میں اپلوڈ کی ہیں اور وہ وائرس کی وجہ سے ہائیڈ تھی اور ان ہائیڈ کی آپشن ڈِس ایبل تھی تو میں نے گوگل ڈرائیو میں نیو فولڈر بنا کر اپلوڈ کر دی ہیں لیکن وہاں وہ شو نہیں ہو رہیں۔جبکہ سائیڈ میں ان فائلز کا نام آرہا ہوتا ہے لیکن فولڈر کو اُوپن کرنے سے فولڈرخالی شو کرتا ہے۔ اگر کسی کو ان فائلز کو ان ہائیڈ کرنے کا طریقہ آتا ہو تو بتا دیں۔
Bookmarks