اسلام و علیکم
آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کیسے فوٹو شاپ میں ڈائریکٹ اردو لکھ سکتے ہیں
سب سے پہلے آپ اس تھریڈ کو ضرور دیکھ لیں
Write-Urdu-without-inpage-on-PC
اگر آپ کو فونٹس کی ضرورت ہے تو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں
ڈاؤنلوڈ فونٹس
اب آپ ویڈیو دیکھیں اور مجھے دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں