السلام علیکم
کیسے ہیں آئی ٹی دنیا ممبرز امید ہے آپ ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
تو ممبرز آج میں ایک خامن سینس کا سوال لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں
ذرا سوچئیے اور جواب دیجئیے
ایک بلڈنگ کو چالیس مزدوروں نے دوماہ میں بنا دیا
اسی بلڈنگ کو اَسی مزدور کتنےدِنوں میں بنائیں گے؟؟
Bookmarks