Quote Yousaf chchr said: View Post


اسلام و علیکم دوستو
امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے
تو آج میں نے فوٹو شاپ کو استمعال میں لاتے ہوئے آئی ٹی دنیا کے لئیے ایک ایڈمن رینک بنایا ہے
امید ہے آپ لوگوں کو یہ رینک پسند آئے گا


بہترین جناب بہت اچھا بنایا ہے
کیاآپ اس کی پی ایس ڈی فائل فراہم کر سکتے ہیں؟