Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 25

Thread: Hided Files and Method of Un-Hiding

  1. #13
    esakhelvi is offline Junior Member
    Last Online
    18th April 2018 @ 08:11 AM
    Join Date
    22 Aug 2008
    Posts
    3
    Threads
    2
    Credits
    1,015
    Thanked
    0

    Default

    کوئی دوست اگر میری رہنمائی کرسکے تو عین نواز ش ہوگی میرے پاس ڈی لینک کا ڈی ایس ایل 2750 یو کا پی ٹی سی ایل کا روٹر ہے جس کا میں نے سوفٹ وئیڑ اپ ڈیٹ کیا اب پی ٹی سی ایل کا جو انٹر فیس تھا ان کی جگہ ڈی لینک کا انٹر فیس اتا ہے جو کہ میرے لئے مشکل ہے کوئی دوست اگر یہ بتا سکے تو بڑی مہربانی ہوگی کہ دوبارہ وہ پی ٹی سی ایل کے ویب پیج پر کیسے منتقل ہوگا ،کیا پی ٹی سی ایل کا کوئی سوفٹ وئر ہے ،اگر ہے تو کہاں ملے گا ،اگر کسی کو پتہ ہوں تو اس کا لینک دیدیں تاکہ پی ٹی سی ایل کا فریم وئیر میں اس پر دوبارہ اپ ڈیٹ کرو اور وہ 192.168.1.1 پر مجھے پی ٹی سی ایل کا انٹر فیس دیدیں

  2. #14
    isbkhurram is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd May 2018 @ 01:05 PM
    Join Date
    21 Apr 2018
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    3
    Credits
    313
    Thanked
    0

    Default

    بہت عمدہ

  3. #15
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    اپ ڈیٹ اِن فو
    فائل جس جگہ رکھی ہوئی تھی
    وہاں
    سے ڈیلیٹ کر دی گئی ہے
    یا
    تو آپ فورم پر اپ لوڈ کردیں
    یا
    پھر کوئی نیا لنک شئیر کریں
    تاکہ
    آپ کا تھریڈ ممبرز کےلئے فائدہ مند رہے
    دوسری صورت میں
    تھریڈ کو کلوز کرنا ہوگا

  4. #16
    Join Date
    15 Apr 2018
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    53
    Threads
    6
    Thanked: 1

    Default

    Thank you so much for this info

    Sent from my SM-G610F using Tapatalk

  5. #17
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اپ ڈیٹ اِن فو
    فائل جس جگہ رکھی ہوئی تھی
    وہاں
    سے ڈیلیٹ کر دی گئی ہے
    یا
    تو آپ فورم پر اپ لوڈ کردیں
    یا
    پھر کوئی نیا لنک شئیر کریں
    تاکہ
    آپ کا تھریڈ ممبرز کےلئے فائدہ مند رہے
    دوسری صورت میں
    تھریڈ کو کلوز کرنا ہوگا
    بھائی میں نے دو لنک دیے تھے ایک لنک اب بھی کام کر رہا ہے۔ زپی شیر کا لنک کئی دن سے استعمال نہ ہونے کی وجہ سے ایکسپائر ہو چکا ہے۔ آپ اس سافٹ ویئر کو گوگل ڈرائیو کے دوسرے لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
    آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق

  6. #18
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    بہت شکریہ برادر آج ڈاؤن لو ہو گیا ہے
    اب استعمال کر کے ریپلائی کریں گے
    ایک بات اور پوچھنی بھی وہ یہ کہ
    آج کل ایک اور ۔۔۔وائرس ۔۔۔یا۔۔۔کچھ اور ہے جو
    یو ایس بی
    لگانے پر
    IMAGE
    کا فولڈر بنا دیتا ہے
    چاہے سسٹم نیٹ سے منسلک ہو کہ نہیں
    اس کو کس طرح ختم کیا جا سکتا ہے
    یا
    کس سوفٹ وئیر سے
    Avast Pro
    انسٹال ہے پر اُس نےپکڑا بھی نہیں اور سی ڈرائیو پر چڑھا بھی دیا ہے
    اب جس بھی پارٹیشن میں کام کرو تو وہ ایک ۔۔۔امیج کا فولڈر بنا رہا ہے ۔۔۔

  7. #19
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بہت شکریہ برادر آج ڈاؤن لو ہو گیا ہے
    اب استعمال کر کے ریپلائی کریں گے
    ایک بات اور پوچھنی بھی وہ یہ کہ
    آج کل ایک اور ۔۔۔وائرس ۔۔۔یا۔۔۔کچھ اور ہے جو
    یو ایس بی
    لگانے پر
    IMAGE
    کا فولڈر بنا دیتا ہے
    چاہے سسٹم نیٹ سے منسلک ہو کہ نہیں
    اس کو کس طرح ختم کیا جا سکتا ہے
    یا
    کس سوفٹ وئیر سے
    Avast Pro
    انسٹال ہے پر اُس نےپکڑا بھی نہیں اور سی ڈرائیو پر چڑھا بھی دیا ہے
    اب جس بھی پارٹیشن میں کام کرو تو وہ ایک ۔۔۔امیج کا فولڈر بنا رہا ہے ۔۔۔
    بھائی ایسے وائرس میں نے بہت دیکھے ہیں۔ اگر کسی کے کمپیوٹر میں ایسا وائرس ہے تو پریشانی کی ضرورت نہیں۔ بڑی آسانی سے اس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ یہ وائرس امیجز کے ساتھ ساتھ دوسری فائلز کو بھی فولڈر میں بدل دیتا ہے۔ میرا تجربہ ہے کہ جسے آپ وائرس فولڈر سمجھ رہے ہیں وہ فولڈر نہیں بلکہ
    EXE
    فائلز ہیں جن پر فولڈر کا آئیکن بنا ہے۔
    عام طور پر ایسے وائرس اصل فائلز کو ہاٹیڈ کر کے ان کی جگہ دوسری فائلز کو رکھ دیتے ہیں۔ اس کا ایک سادہ سا حل یہ ہے کہ وائرس جو بھی چیز بنائے اسے فوری طور پر ڈیلیٹ کر دیں۔ اسکے بعد مائی کمپیوٹر/دِس پی سی میں جا کر مندرجہ ذیل سٹیپس فالو کریں۔
    Name:  111111.png
Views: 36
Size:  108.5 KB
    Name:  22222.png
Views: 40
Size:  29.4 KB
    پھر جہاں پر بھی آپکو
    autorun.inf
    فائل ملے اسے ڈیلیٹ کر دیں۔
    اگر آپ نے ان سٹیپس کو ٹھیک سے فالو کیا تو کچھ دیر بعد وائرس کا نام و نشان مٹ جائے گا۔

  8. #20
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    آپ نے بہت اچھے اور آسان طریقے سے حل بتایا بہت شکریہ
    آپ کی مذید اچھی اچھی شئیرینگ کا انتظار رہے گا
    مجھے وی ایم ضرور کر دینا اپنی شئیرینگ کا لنک

  9. #21
    connor9433 is offline Member
    Last Online
    16th May 2018 @ 04:38 PM
    Join Date
    11 May 2018
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    30
    Threads
    0
    Credits
    163
    Thanked
    0

    Default

    thank you bhia share karne keliye

  10. #22
    mianzahid419 is offline Junior Member
    Last Online
    23rd January 2021 @ 12:06 AM
    Join Date
    07 Jul 2008
    Posts
    19
    Threads
    6
    Credits
    1,312
    Thanked
    0

    Default

    Dear! its nice but i want to get know about the becoming of RAW drive in computer...is there any tool to recover the partition or the data in actual form????

  11. #23
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote mianzahid419 said: View Post
    Dear! its nice but i want to get know about the becoming of RAW drive in computer...is there any tool to recover the partition or the data in actual form????
    بھائی میری نظروں سے ایسے بہت سے سافٹ ویئر گزرے ہیں جو ڈیٹا کو ری کوّر کر دینے کے بڑے بڑے دعووں کے ساتھ ویب سائٹس پر چسپاں ہوتے ہیں تاہم ایسا سافٹ ویئر کوئی بھی میری نظروں سے نہیں گزرا جو سارے کا سارا ڈیٹا بالکل اصل حالت میں ریکوّر کر دے۔ میں نے جن سافٹ ویئرز کو بھی ٹرائے کیا انہوں نے چند فائلز ہی ریکوّر کیں۔ یا بالکل ایرر دے دیا۔۔
    میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ فائلز کو ریکوّر کرنا ممکن نہیں تاہم غلطی سے ڈیلیٹ ہو جانے پر اسے ری سائیکل بن/ ٹریش کی جگہ سے واپس لایا جا سکتا ہے۔ نئے آنے والے اسمارٹ فونز میں مختلف جگہات پر ری سائیکل بن/ ٹریش کا آپشن ہوتا ہے۔ کمپیوٹر میں تو ویسے ہی سب جانتے ہیں۔
    رہی پارٹشن کی بات تو ایک مرتبہ اگر کوئی پارٹیشن غلطی سے بھی ڈیلیٹ ہو جائے تو اس میں موجود ڈیٹا کو واپس لانا نا ممکن ہوتا ہے۔ اس لیے پارٹشن کو بہت سوچ سمجھ کر ڈیلیٹ کرنا چاہیے۔

  12. #24
    RanaMasooddh is offline Junior Member
    Last Online
    24th July 2019 @ 09:38 PM
    Join Date
    07 Apr 2018
    Gender
    Male
    Posts
    18
    Threads
    3
    Credits
    134
    Thanked
    0

    Default

    thnk

    Sent from my HUAWEI CUN-L21 using Tapatalk

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 26th July 2016, 12:51 PM
  2. Method to download Files from soundcloud App
    By i am back in forum Android Zone
    Replies: 17
    Last Post: 20th September 2015, 02:59 AM
  3. Replies: 10
    Last Post: 16th April 2014, 10:11 PM
  4. Files or Video Hiding Application for Nokia 5800
    By rsraj in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 4th September 2012, 09:57 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •