السلام علیکم
پیارے ممبران آج آپ کے لیے بہت ہی آسان سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
امید ہے کہ تمام مسلمان بھائیوں کو اس کا جواب آتا ہو گا۔
سوال یہ ہے کہ قرآن مجید میں کل کتنے سجدے ہیں؟