السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج پھر آپ کے لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ:۔

قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے نوح علیہ السلام و لوط علیہ السلام کی بیویوں کو خائن کہا ہے ـ
ترجمہ :
پھر ان کی انہوں نے خیانت کی پس وہ دونوں (نیک بندے ) ان سے اللہ کے ( کسی عذاب کو ) نہ روک سکے ـ (سورہ تحریم آیت : 10

یہاں خیانت سے کیا مراد ہے ؟