Kisi k pas whatsapp free chal rha hai. ? Mere pas downloading nhi ho rhi just txt sending recieving
Sent from my QMobile i1
Kisi k pas whatsapp free chal rha hai. ? Mere pas downloading nhi ho rhi just txt sending recieving
Sent from my QMobile i1
I always value the people who come and go from my life.
Mjhy whatsapp par ye msg mila hai
Kya isi ki waja se tmam network k internet aur zong whatsapp band hai?????
#بريكنگ نیوز
صرف ايک وزیر قانون کا استعفی بچانے کے لیے بھارتی ایجنٹ نواز شریف كے حكم پر فیض آباد دهرنے میں آپریشن
*تازه ترین صورت حال*
پمز ھسپتال میں تین کارکانان دم توڑ کرشھید
217 شدید زخمی
37 کی حالت تشويش ناک
پیمرا کچھ دیر میں میڈیا کے تمام چینلز بند کرنے والا هے تاک شھادتوں کی خبر سن کر باقی مسلمان باھر نه نکلیں
اسلیے اے مسلمانو!!!
فورا اپنے اپنے شھر میں احتجاج کے لیے پهنچ جاؤ
اور راوپنڈی والو!!!
اگر آج همارے شھر راولپنڈی میں همارے مسلمان عاشقان رسول بھائی نواز یزید کی حكومت کے ھاتھوں شھید هوتے رهے اور هم چار قدم چل کر فیض آباد نه آۓاور گھر بیٹھ کر سوشل میڈیا پر فقط تماشا دیکھتے رهے تو کل قیامت میں حضور كو کیا منه دکھائیں گے.
یه کنفرم هے ک کچھ دیر میں انٹر نیٹ بھی بند هو جاۓ گا
تو
قبل اسکے ک انٹر نیٹ سروس بند هو جاۓ
اس ميسيج كو واٹس ایپ اور فیسبوک پر آگ کی طرح پهیلا دو
Sent from my QMobile i1
Friends office vpn lgao sab chaly ga. Pakistan jitni block kry vpn zindabad
Sent from my QMobile i1
office vpn sy b ni chal rha
Office vpn se connect tu hota hai lekin kam nahi karta
Chal Jaega Thore Dino Tk.
wese bhi bht users ho gae har kisi ne to 3 4 group join kiye huwey video groups.
Bookmarks