السلام علیکم
پیارے ممبران آج آپ کے لیے بہت ہی آسان سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔قرآن کریم میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک کتنی دفعہ آیا ہے؟
امید ہے کہ تمام مسلمان بھائیوں کو اس کا جواب آتا ہو گا۔
سوال یہ ہے کہ
Quran pak main nabi(S.A.W) ka naam 4 maqmat par hy.
I LOVE PAKISTAN
جواب درست ہے۔
Bookmarks