سوال ایک فنی قسم کا ہے اور اس کا جواب ایک ہی لائن میں فنی قسم کا ہے۔
سوال یہ ہے کہ ہم پانی کیوں پیتے ہیں؟
سوال ایک فنی قسم کا ہے اور اس کا جواب ایک ہی لائن میں فنی قسم کا ہے۔
سوال یہ ہے کہ ہم پانی کیوں پیتے ہیں؟
بھائی معذرت نہیں معلوم تھا کہ یہ سوال اس سیکشن کے لیے نہیں ہے۔ جواب وہی ہے کہ ہم پانی کو کھا نہیں سکتے ۔
kyon k aise kha nhi sakte...simple
زندہ رہنے کے لئے کھانا پینا نہایت ضروری ہے ۔ رب نے ہمیں جینے کے لئے بہت سی چیزیں کھانے اور کچھ چیزیں پینے کے لئے دیں ہیں۔ مسلمان کو کھانے اور پینے سے پہلے سنت کا خیال رکھنا چاہیے اور کھانے سے پہلے یہ بات ضرور سوچنی چاہئے کہ جو چیز ہم کھارہے ہیں یا پی رہے ہیں یہ ہمارے لئے حلال ہے یاحرام ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو حرام کھانے اور پینے سے محفوظ فرمائے۔ آمین
Bookmarks