امیجیز کو لگا رہنے دو تمھاری یاد سب کو آتی رہے گی
میرے خیال میں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
اچھا ہے شاید کسی دوست کو اپنے کام کے لئے آئیڈیا مل جائے
امیجیز کو لگا رہنے دو تمھاری یاد سب کو آتی رہے گی
میرے خیال میں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
اچھا ہے شاید کسی دوست کو اپنے کام کے لئے آئیڈیا مل جائے
یہ فورم کے رولز کے خلاف ہوگا
اور
تھریڈ بھی بے مقصد ہوجائےگا
عام ممبر کو اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کے لئے کچھ وقت دیا جاتا ہے
جو کہ پورا ہو گیا ہے شاید
آپ کو جیسا مناسب لگے
brother Inbox main aaOO
Bookmarks