Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 47

Thread: WhatsApp New Trick 2017 Sab ki Zrort

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Smile WhatsApp New Trick 2017 Sab ki Zrort

    Name:  Bismillah_Calligraphy5.svg.jpg
Views: 3321
Size:  37.6 KB

    السلام علیکم کیسے ہیں تمام ممبرز؟ امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
    دوستوں آج کہ اس تھریڈ میں میں آپ کو وٹس ایپ کی ایک ٹِرک بتانے والا ہوں

    اس ٹرک کی مدد سے آپ کسی کا نمبر سیو کئیے بغیر ہی اسے وٹس ایپ میسج کر سکتے ہیں
    آپ سب جانتے ہوں گے کہ وٹس ایپ کرنے کیلئے نمبر سیو ہونا ضروری ہے
    لیکن اب آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی جلدی میں کسی کو میسج کرنا ہو یا نمبر سیو ہی
    نہیں کرنا چاہتے تو یہ ٹرک استعمال کریں۔۔۔۔تو چلتے ہیں ٹِرک کی طرف۔۔۔۔۔۔

    اس کیلئے آپ کو ایک ایپ کی ضرورت ہے جسکا نام ہے
    WhatsMe
    اس ایپ کو درج ذیل لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں سائز صرف دوچار ایم بی ہے


    اب اس ایپ کو اوپن کریں تو درج ذیل سکرین ظاہر ہوگی یہاں وہ نمبر لکھیں جس کو میسج
    کرنا ہے اور اوپن چیٹ کے بٹن پر کلک کردیں

    Name:  it (1).png
Views: 4200
Size:  29.8 KB


    بس اس کے بعد اس نمبر کی چیٹ اوپن ہو جائے گی

    Name:  it (2).png
Views: 3999
Size:  147.1 KB


    تو آپ جان چکے ہونگے کہ یہ کتنا سمپل ہے
    اگر آپ کو تھریڈ پسند آئے تو اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔شکریہ

    کیا آپ کے موبائل کے نمبر وٹس ایپ میں شو نہیں ہو رہے تو ابھی درج ذیل لنک پر کلک کرکے تھریڈ دیکھیں
    http://www.itdunya.com/showthread.php?584128
    اللہ حافظ
    Last edited by Huraira.; 28th November 2017 at 02:45 PM.

  2. #2
    Join Date
    28 Nov 2017
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    2
    Credits
    253
    Thanked: 1

    Default

    Bohot shukria, I really like this forum, learning new things!

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote cardzmania said: View Post
    Bohot shukria, I really like this forum, learning new things!
    پسند فرمانے کا شکریہ

  4. #4
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote Rana268 said: View Post
    Name:  Bismillah_Calligraphy5.svg.jpg
Views: 3321
Size:  37.6 KB

    السلام علیکم کیسے ہیں تمام ممبرز؟ امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
    دوستوں آج کہ اس تھریڈ میں میں آپ کو وٹس ایپ کی ایک ٹِرک بتانے والا ہوں

    اس ٹرک کی مدد سے آپ کسی کا نمبر سیو کئیے بغیر ہی اسے وٹس ایپ میسج کر سکتے ہیں
    آپ سب جانتے ہوں گے کہ وٹس ایپ کرنے کیلئے نمبر سیو ہونا ضروری ہے
    لیکن اب آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی جلدی میں کسی کو میسج کرنا ہو یا نمبر سیو ہی
    نہیں کرنا چاہتے تو یہ ٹرک استعمال کریں۔۔۔۔تو چلتے ہیں ٹِرک کی طرف۔۔۔۔۔۔

    اس کیلئے آپ کو ایک ایپ کی ضرورت ہے جسکا نام ہے
    WhatsMe
    اس ایپ کو درج ذیل لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں سائز صرف دوچار ایم بی ہے


    اب اس ایپ کو اوپن کریں تو درج ذیل سکرین ظاہر ہوگی یہاں وہ نمبر لکھیں جس کو میسج
    کرنا ہے اور اوپن چیٹ کے بٹن پر کلک کردیں

    Name:  it (1).png
Views: 4200
Size:  29.8 KB


    بس اس کے بعد اس نمبر کی چیٹ اوپن ہو جائے گی

    Name:  it (2).png
Views: 3999
Size:  147.1 KB


    تو آپ جان چکے ہونگے کہ یہ کتنا سمپل ہے
    اگر آپ کو تھریڈ پسند آئے تو اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔شکریہ

    اللہ حافظ
    بھائی کیا فائدہ اس سافٹ ویئر کا۔۔۔
    جتنی دیر میں اسے انسٹال کرنا ہے اتنی دیر میں ایک کی بجائے دس نمبر بھی سیوّ کیے جا سکتے ہیں۔
    بحرحال عمدہ شیئرنگ ہے
    اشتراک کا شکریہ
    آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق

  5. #5
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post


    بھائی کیا فائدہ اس سافٹ ویئر کا۔۔۔
    جتنی دیر میں اسے انسٹال کرنا ہے اتنی دیر میں ایک کی بجائے دس نمبر بھی سیوّ کیے جا سکتے ہیں۔
    بحرحال عمدہ شیئرنگ ہے
    اشتراک کا شکریہ

    بھائی لیکن انسٹال تو ایک بار کر لینا ہے بس کونسا ہر بار کرنا ہے
    بندے کو پتا تو نہیں ہوتا ضرورت کب پیش آنی ہے
    اور کئی بار بندہ فالتو نمبرز سیو نہیں کرنا چاہتا

  6. #6
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Rana268
    اچھا بھائی۔۔۔
    آپ کہتے ہیں تو انسٹال کر لیتے ہیں۔
    اس میں کوئی وائرس تو نہیں؟؟؟؟

  7. #7
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post
    Rana268
    اچھا بھائی۔۔۔
    آپ کہتے ہیں تو انسٹال کر لیتے ہیں۔
    اس میں کوئی وائرس تو نہیں؟؟؟؟
    بھائی جان پلے سٹور پر ہر ایپ
    فل چیکنگ کے بعد ایڈ کی جاتی ہے

  8. #8
    Fezzi Khan's Avatar
    Fezzi Khan is offline Advance Member
    Last Online
    21st December 2022 @ 06:35 AM
    Join Date
    21 Dec 2015
    Location
    Fateh jang
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    714
    Threads
    31
    Credits
    3,405
    Thanked
    55

    Default

    Bohat umdaa
    Kiaa aysa mumkin hu skta k hum kis block contact ko bhi msg kr sakaingy?

  9. #9
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    بھائی جان پلے سٹور پر ہر ایپ
    فل چیکنگ کے بعد ایڈ کی جاتی ہے
    اچھا جی۔۔۔ ٹرائے کرتے ہیں اسے بھی۔۔۔

  10. #10
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Fezzi Khan said: View Post
    Bohat umdaa
    Kiaa aysa mumkin hu skta k hum kis block contact ko bhi msg kr sakaingy?

    بلکل جناب ممکن ہے
    ایک نیو وٹس ایپ گروپ بناؤ اس میں بس اسی بندے ک ایڈ کریں جس نے آپ کو بلاک کیا ہے
    اب وہاں گروپ میں میسج کریں اسے پہنچے گا ہر میسج

  11. #11
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

    Talking

    آپ نے بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی .کچه اینڈرائڈ موبائلز میں سیو کو نٹیکٹ واٹس ایپ میں شو نہیں ہوتے ایسے یوزرز کے لیے یہ اپلیکیشن مفید ہے.
    بہر حال ہمارے ساته اشتراک کا بہت بہت شکریہ .

  12. #12
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote fasifasi824 said: View Post
    آپ نے بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی .کچه اینڈرائڈ موبائلز میں سیو کو نٹیکٹ واٹس ایپ میں شو نہیں ہوتے ایسے یوزرز کے لیے یہ اپلیکیشن مفید ہے.
    بہر حال ہمارے ساته اشتراک کا بہت بہت شکریہ .
    شکریہ
    جن بھائیوں کے نمبر وٹس ایپ میں شو نہیں ہوتے اسکا حل بھی میں تھریڈ بنا رہا ہوں ابھی

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 21st March 2017, 08:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •