السلام علیکم کیسے ہیں سب فرینڈز امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
میں نے آج ہی ایک تھریڈ بنایا تھا جس میں وٹس ایپ میں نمبر سیو کئے بغیر میسجز کر سکتے ہیں
WhatsApp Without Saving Numbers

تو اب ایک اور مسلہ ہے جو بہت سے لوگوں کو پیش آ رہا ہے کہ موبائل کے سیو نمبرز وٹس ایپ میں
شو نہیں ہوتے تو یہ کوئی خاص مسلہ نہیں ہے وٹس ایپ کی اپڈیٹ میں اس کا ایک آپشن ڈالا گیا ہے
آپ بڑی آسانی سے سارے نمبر ایک منٹ میں شو کر سکتے ہیں

بس دئیے گئے طریقے پر عمل کریں تو چلتے ہیں تھریڈ کی طرف
سب سے پہلے وٹس ایپ سیٹنگز میں جانا ہے

Name:  whatsapp (1).jpg
Views: 835
Size:  100.6 KB



Name:  whatsapp (2).png
Views: 839
Size:  84.0 KB



Name:  whatsapp (3).png
Views: 837
Size:  48.6 KB



Name:  whatsapp (4).png
Views: 837
Size:  54.6 KB



Name:  whatsapp (5).png
Views: 832
Size:  61.8 KB

تو اس طرح آپ کے سب نمبرز شو ہو جائیں گے
امید ہے آپ کو یہ تھریڈ پسند آیا ہوگا اور کارآمد ثابت ہوگا اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں
اللہ حافظ