اسلام و علیکم دوستوں امید ہے آپ اللہ تعالی کے کرم سے ٹھیک ہوں گے
میرے پاس Huawei Y6 موبائل ہے جو کے آٹومیٹک سچ آف ہو جاتا ہے لیکن آف ہو نے کے بعد ایک گرین رنگ کا بلب آن ہو جاتا ہے جو کے موبائل کے سینسر کے قریب ہوتا ہے
لیکن یہ مسئلہ تب ہی پیش آتا ہے جب سردی ہوتی ہے
دھوپ میں بلکل ٹھیک چل رہا ہے
Bookmarks