السلام علیکم

پیارے ممبران آج آپ کے لیے بہت ہی آسان سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
امید ہے کہ تمام مسلمان بھائیوں کو اس کا جواب آتا ہو گا۔
سوال یہ ہے کہ
قرآن کریم میں مکہ مکرمہ کو کتنے ناموں کے ساتھ یاد کیا گیا ہے ؟