پیارے ممبران آج آپ کے لیے بہت ہی آسان سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔ امید ہے کہ تمام مسلمان بھائیوں کو اس کا جواب آتا ہو گا۔
سوال یہ ہے کہ
قرآن کریم میں مکہ مکرمہ کو کتنے ناموں کے ساتھ یاد کیا گیا ہے ؟
وعلیکم اسلام
بھائی مجھے ٹھیک طرح سے یاد تو نہیں ہے لیکن میں تقریباً اس کا تھوڑا سا جواب جانتا ہوں
مکہ مکرمہ کو درج ذیل ناموں سے یاد کیا گیا ہے1)مکہ (2)بکہ (3) البدامین (4) البلدۃ(5) ام القری
وعلیکم اسلام
بھائی مجھے ٹھیک طرح سے یاد تو نہیں ہے لیکن میں تقریباً اس کا تھوڑا سا جواب جانتا ہوں
مکہ مکرمہ کو درج ذیل ناموں سے یاد کیا گیا ہے1)مکہ (2)بکہ (3) البدامین (4) البلدۃ(5) ام القری
Bookmarks