صبر ایک چیز انسان میں نہیں ہے۔ 1۔
تکبر ایک چیز زمین میں نہیں ہے۔ 2۔
جھوٹ ایک چیز قرآن پاک میں نہیں ہے۔ 3۔
دُکھ ایک چیز جنت میں نہیں ہے۔ 4۔
خوشی ایک چیز دوزخ میں نہیں ہے۔ 5۔
موت ایک چیز جنت اور دوزخ دونوں میں نہیں ہے۔ 6۔