السلام علیکم آئی ٹی دنیا فرینڈز

امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہوں گے اور ۱۲ ربیع الاول کی تیاریوں میں جُتے ہوئے ہوں گے

مجھے ان پیج کا جدید سافٹ وئیر چاہیے۔

اگر دستیاب ہے تو لنک پی ایم کر دیں یا یہی اس تھریڈ میں پوسٹ کر دیں

تاکہ میں ان پیج پر زیادہ سے زیادہ کام کرسکوں