Results 1 to 8 of 8

Thread: ہــــــــــــــــــــم

  1. #1
    No Love's Avatar
    No Love is offline ITD Storie
    Last Online
    19th January 2020 @ 01:31 AM
    Join Date
    12 Sep 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    596
    Threads
    32
    Credits
    6,523
    Thanked
    37

    Default ہــــــــــــــــــــم

    دوستی کی وہ مثال بنائیں گے ہــــــــــــــــــــم.
    آنکھ بند کرو گے تو یاد آئیں گے ہــــــــــــــــــــم
    بھر دیں گے اتنا پیار آپـــــــکے دل میں.
    نہ چاہتے ہوئے بھی بہت یاد آئیں گے ہـــــــــــــــــم .

  2. #2
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

    Thumbs up

    Quote Dilshad Mirani said: View Post
    دوستی کی وہ مثال بنائیں گے ہــــــــــــــــــــم.
    آنکھ بند کرو گے تو یاد آئیں گے ہــــــــــــــــــــم
    بھر دیں گے اتنا پیار آپـــــــکے دل میں.
    نہ چاہتے ہوئے بھی بہت یاد آئیں گے ہـــــــــــــــــم .
    واہ
    دوستی پر بہت ہی عمدہ اشعار .
    ہمارے ساته سیئر کرنے کا شکریہ

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    زندگی کا بہترین سرمایہ اچھا دوست ہے۔۔۔دوستی ایک ہمہ گیر رشتہ ہے جس کو ہر انسان سمجھ نہیں پاتا۔
    وستی زندگی کا سب سے بڑا، وفادار اور قیمتی رشتہ ہے۔ جس کے سامنے ہیرے، سونا، چاندی غرض ہر مہنگی چیز کی کوئی قیمت نہیں رہتی، اگر دوستی کے رشتے میں ہمدردی، محبت، اعتماد کے موتی پروئے جائیں تو کبھی نہیں ٹوٹتی اگر حسد، بغض و کینہ عداوت، نفرت کے موتی پروئے جائیں تو یوں بکھر جاتی ہے جیسے سوکھے پتے بکھر جاتے ہیں اس لئے ہر شخص کو چاہیے کہ اس رشتے کی حفاظت کرے اور اپنے دوستوں کے ہر دکھ سکھ میں شریک ہوں تاکہ وہ زندگی کے کسی موڑ پر بھی خود کو تنہا محسوس نہ کریں۔
    مختصر یہ کہ
    دوست وہ جو سکون کا باعث ہو

  4. #4
    No Love's Avatar
    No Love is offline ITD Storie
    Last Online
    19th January 2020 @ 01:31 AM
    Join Date
    12 Sep 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    596
    Threads
    32
    Credits
    6,523
    Thanked
    37

    Default

    شکریہ دوستوں

  5. #5
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=Haseeb Alamgir;5877942]
    زندگی کا بہترین سرمایہ اچھا دوست ہے۔۔۔دوستی ایک ہمہ گیر رشتہ ہے جس کو ہر انسان سمجھ نہیں پاتا۔
    وستی زندگی کا سب سے بڑا، وفادار اور قیمتی رشتہ ہے۔ جس کے سامنے ہیرے، سونا، چاندی غرض ہر مہنگی چیز کی کوئی قیمت نہیں رہتی، اگر دوستی کے رشتے میں ہمدردی، محبت، اعتماد کے موتی پروئے جائیں تو کبھی نہیں ٹوٹتی اگر حسد، بغض و کینہ عداوت، نفرت کے موتی پروئے جائیں تو یوں بکھر جاتی ہے جیسے سوکھے پتے بکھر جاتے ہیں اس لئے ہر شخص کو چاہیے کہ اس رشتے کی حفاظت کرے اور اپنے دوستوں کے ہر دکھ سکھ میں شریک ہوں تاکہ وہ زندگی کے کسی موڑ پر بھی خود کو تنہا محسوس نہ کریں۔
    مختصر یہ کہ
    دوست وہ جو سکون کا باعث ہو

    [/QUOTE


    bahot khob janab

    nice sharing janab

    Haseeb Alamgir

  6. #6
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    umda sharing hai

    nice
    No Time

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    [QUOTE=leezuka389;5948699]
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    زندگی کا بہترین سرمایہ اچھا دوست ہے۔۔۔دوستی ایک ہمہ گیر رشتہ ہے جس کو ہر انسان سمجھ نہیں پاتا۔
    وستی زندگی کا سب سے بڑا، وفادار اور قیمتی رشتہ ہے۔ جس کے سامنے ہیرے، سونا، چاندی غرض ہر مہنگی چیز کی کوئی قیمت نہیں رہتی، اگر دوستی کے رشتے میں ہمدردی، محبت، اعتماد کے موتی پروئے جائیں تو کبھی نہیں ٹوٹتی اگر حسد، بغض و کینہ عداوت، نفرت کے موتی پروئے جائیں تو یوں بکھر جاتی ہے جیسے سوکھے پتے بکھر جاتے ہیں اس لئے ہر شخص کو چاہیے کہ اس رشتے کی حفاظت کرے اور اپنے دوستوں کے ہر دکھ سکھ میں شریک ہوں تاکہ وہ زندگی کے کسی موڑ پر بھی خود کو تنہا محسوس نہ کریں۔
    مختصر یہ کہ
    دوست وہ جو سکون کا باعث ہو

    [/QUOTE


    bahot khob janab

    nice sharing janab
    Haseeb Alamgir
    بہت شکریہ میرے دوست

  8. #8
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default


    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    بہت شاندار تھریڈ کا اشتراک کیا ہے
    آپ کا بہت بہت شکریہ
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 4th April 2020, 07:58 PM
  2. ــــــــــــــــــــ*شیطان سے مقابلہ*ــ&
    By mobeenshaikh in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 7
    Last Post: 14th June 2013, 09:23 PM
  3. Replies: 22
    Last Post: 15th October 2012, 08:38 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 29th August 2011, 07:19 PM
  5. Replies: 14
    Last Post: 14th April 2010, 11:25 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •