Results 1 to 6 of 6

Thread: Payment To Google Adword Pakistan

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default Payment To Google Adword Pakistan

    السلام علیکم

    تمام ممبرز امید ہے آپ ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
    ممبرز مجھے ہیلپ درکار ہے میں نے گوگل ایڈورڈ کو پیمنٹ کرنی ہے

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ کونسے کس کمپنی کے کریڈٹ کارڈ سے میں پیمنٹ
    کرسکتا ہوں میرے پاس ایم سی بی کا لائٹ کارڈ ہے مگر وہ بھی نہیں ایکسپٹ
    ہوا اگر کسی کو کوئی میتھڈ پتا ہو تو بتا دے یا میری جگہ پیمنٹ کردے اور پیسے مجھ سے
    لے لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ آپکے ریپلائی کا نتظار
    اللہ حافظ

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم السلام
    رانا صاحب آپ اپنے اسی کارڈ سے پیمنٹ کر سکتے ہیں۔
    لیکن پیمنٹ سے پہلے آپ کو اپنے بنک سے آن لائن پیمنٹ ایکٹیویٹ کروانی پڑے گی۔
    لیکن اس میں رسک بھی ہوتا ہے۔ آپ صرف 24 گھنٹے کے لیے آن کروایئں۔ تا کہ پیمنٹ
    کے بعد یہ خود بخود بند ہو جائے۔ عام طور پر بنک پچاس روپے ایکٹیویشن چارجز لیتے ہیں۔
    چاہے پرماننٹ آن کروایئں یا ٹیمپوریری۔ باقی آپ کو بنک والے بہتر بتا سکتے ہیں۔

  3. #3
    unkownjee is offline Junior Member
    Last Online
    11th January 2018 @ 04:58 AM
    Join Date
    10 Mar 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    25
    Threads
    3
    Credits
    175
    Thanked
    3

    Default

    bhai ap UBL WIZ card use kar sakty hain WIZ master card pakistan ka iklota card hy jo international payments accept karta hy.....

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام
    رانا صاحب آپ اپنے اسی کارڈ سے پیمنٹ کر سکتے ہیں۔
    لیکن پیمنٹ سے پہلے آپ کو اپنے بنک سے آن لائن پیمنٹ ایکٹیویٹ کروانی پڑے گی۔
    لیکن اس میں رسک بھی ہوتا ہے۔ آپ صرف 24 گھنٹے کے لیے آن کروایئں۔ تا کہ پیمنٹ
    کے بعد یہ خود بخود بند ہو جائے۔ عام طور پر بنک پچاس روپے ایکٹیویشن چارجز لیتے ہیں۔
    چاہے پرماننٹ آن کروایئں یا ٹیمپوریری۔ باقی آپ کو بنک والے بہتر بتا سکتے ہیں۔

    بہت شکریہ بھائی جان مجھے علم نہیں تھا کہ ایسا بھی کروایا جا سکتا ہے
    بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں کال کرتا ہوں امید ہے
    کام بن جائے گا اور اگر نہ بنا تو پھرپاکستان میں اور کوئی حل نہیں اسکا

    - - - Updated - - -

    Quote unkownjee said: View Post
    bhai ap UBL WIZ card use kar sakty hain WIZ master card pakistan ka iklota card hy jo international payments accept karta hy.....
    جی بلکل مگر اسکے حصول کیلئے ڈاکومنٹس ویریفائی کروانے پڑتے ہیں
    لیکن میرا آئی ڈی کارڈ نہیں بنا ابھی

  5. #5
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام
    رانا صاحب آپ اپنے اسی کارڈ سے پیمنٹ کر سکتے ہیں۔
    لیکن پیمنٹ سے پہلے آپ کو اپنے بنک سے آن لائن پیمنٹ ایکٹیویٹ کروانی پڑے گی۔
    لیکن اس میں رسک بھی ہوتا ہے۔ آپ صرف 24 گھنٹے کے لیے آن کروایئں۔ تا کہ پیمنٹ
    کے بعد یہ خود بخود بند ہو جائے۔ عام طور پر بنک پچاس روپے ایکٹیویشن چارجز لیتے ہیں۔
    چاہے پرماننٹ آن کروایئں یا ٹیمپوریری۔ باقی آپ کو بنک والے بہتر بتا سکتے ہیں۔
    بھائی بے حد شکریہ۔۔۔۔میں بہت خوش ہوں
    پیمنٹ کی وجہ سے پریشان تھا آپ کے بتائے طریقے سے
    میں نے بینک کال کر کے آن لائن سیشن آن کروا لیا ہے اور پیمنٹ بھی کر چکا ہوں
    اور میں نے آپ کے کہنے کے مطابق صرف چوبیس گھنٹوں کیلئے آن کروایا ہے
    Name:  Capture.PNG
Views: 408
Size:  23.6 KB

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    [QUOTE=Rana268;5878342]

    بھائی بے حد شکریہ۔۔۔۔میں بہت خوش ہوں
    پیمنٹ کی وجہ سے پریشان تھا آپ کے بتائے طریقے سے
    میں نے بینک کال کر کے آن لائن سیشن آن کروا لیا ہے اور پیمنٹ بھی کر چکا ہوں
    اور میں نے آپ کے کہنے کے مطابق صرف چوبیس گھنٹوں کیلئے آن کروایا ہے
    Name:  Capture.PNG
Views: 408
Size:  23.6 KB
    [/QUOTE
    بہت خوشی ہوئی آپ کا کام ہو گیا۔
    تھریڈ کلوز اور موو کیا جا رہا ہے۔

Similar Threads

  1. Google Adword
    By afzalnaqa in forum Courses
    Replies: 5
    Last Post: 30th November 2018, 10:26 PM
  2. google AdWord kya hai
    By asghar sagar in forum Webmaster Zone
    Replies: 4
    Last Post: 17th March 2017, 06:10 PM
  3. Google payment
    By PAKISTAN2526 in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 25th January 2017, 05:33 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •