ہم نے کہا نہ تھا کہ نہ بد مست ہو کے چل
مہنگی بہت پڑے گی یہ عزت ادھار کی