اسلام و علیکم
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہو گے
تو آج میں ایک اور ویڈیو ٹٹوریل کے ساتھ حاضر ہوا ہوں اور اس میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کیسے فوٹو شاپ سی ایس سکس میں اینیمیٹڈ رینکس بنا سکتے ہیں
اگر آپ کو فوٹو شاپ میں اردو لکھنی نہیں آتی تو میرا یہ ٹھریڈ وزٹ کریں
Write-Urdu-in-PhotoShop-cs6-without-inpage
اگر آپ کے پاس فوٹو شاپ سی ایس سکس نہیں ہے تو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں
Download PhotoShop CS6
تو ویڈیو دیکھیں اور مجھے دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں