Results 1 to 7 of 7

Thread: برقعہ اُوڑھ کر نوسرباز خاتون نے آدمی سے 50 لا&

  1. #1
    M Anas's Avatar
    M Anas is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2018 @ 11:44 PM
    Join Date
    23 Mar 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    466
    Threads
    31
    Credits
    1,165
    Thanked
    20

    Default برقعہ اُوڑھ کر نوسرباز خاتون نے آدمی سے 50 لا&

    ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت میں ایک اچھے بھلے سمجھدار شخص کو ایک برقعہ پوش خاتون نے ایسا چکمہ دیا کہ بیچارہ پل بھر میں عمر بھر کی کمائی سے ہاتھ دھو بیٹھا، یکمشت 50 لاکھ روپے سے محروم ہو گیا۔ شاطر خاتون اسے ایک ایسا فلیٹ بیچ گئی ہے جو دراصل اس کی ملکیت تھا ہی نہیں۔

    ٹائمز آف انڈیا کے مطابق دھوکے کا نشانہ بننے والے 37سالہ شخص کا نام انور شیخ ہے جسے ڈونگری کے علاقے میں برقعہ پوش خاتون نے فلیٹ فروخت کیا۔ انور شیخ اپنے بیوی بچوں اور والدین کے ساتھ ایک تنگ مکان میں رہائش پذیر تھا اور کسی مناسب رہائش گاہ کی تلاش میں تھا۔ رئیل سٹیٹ ڈیلر قادر شیخ اور ساجد انصاری نے اس کی ملاقات ڈونگری کی انصاری ہائٹس کی گیارہویں منزل پر واقع فلیٹ کی ’مالکن‘ برقعہ پوش خاتون سے 6نومبر کے روزکروائی۔ ابتدائی طور پر انہوں نے فلیٹ کی قیمت 65لاکھ بتائی لیکن گفت و شنید کے بعد 50 لاکھ طے پایا۔
    پراپرٹی ڈیلرز نے انور بتایا کہ سبینہ قیوم نامی خاتون مالی مسائل سے دوچار ہے اور اپنا فلیٹ بیچنا چاہ رہی ہے ورنہ اس طرح کا فلیٹ اتنا سستا ملنا کسی طور ممکن نہیں تھا۔ بدقسمت شخص موقعے کو غنیمت جان کر دھوکے میں آ گیا، لیکن رقم وصول کرنے کے بعد پراپرٹی ڈیلر بھی غائب ہوگئے اور برقعہ پوش خاتون بھی ۔
    انور کا کہنا ہے کہ جب وہ فلیٹ پر گیا تو اسے بتایا گیا کہ یہ حمید شیخ نامی شخص کی ملکیت ہے جو کچھ دنوں کے لئے ایک درگاہ پر حاضری دینے کے لئے بریلی گیا ہوا ہے۔ حمید شیخ فلیٹ بیچنا چاہتا تھا اور اس نے یہ ذمہ داری پراپرٹی ڈیلر منصور چاندی والا کو سونپی تھی۔ ساجد اور قادر نے یہ فلیٹ کسی گاہک کو دکھانے کے بہانے چابی اس سے لی تھی لیکن اس آڑ میں وہ برقعہ پوش خاتون کو جھوٹی مالکن بنا کر رقم ہتھیانے میں کامیاب ہوگئے۔ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

    - - - Updated - - -

    Amazing News
    ٹوئٹرپر آپکا منتظر

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    روزِ محشر اتنا دور نہیں
    سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا

    ایسا کچھ کر کے چلو یہاں کہ بہت یاد رہو
    علی گڑھ یونیورسٹی کے بانی سر سید احمد خاں کے پاس روپیہ پیسہ تو نہیں تھا
    لیکن ان کو قوم کو تعلیم یافتہ بنانے کی دھن تھی ۔
    انہوں نے امیر ،غریب سب سے چندہ جمع کیا اور علی گڑھ یونیورسٹی کی بنیاد ڈالی۔
    آج سر سید کا نام کتنی عزت سے لیا جاتا ہے ، سب جانتے ہیں۔
    آدمی مال و زر کی وجہ سے نہیں پہچانا جاتا بلکہ اپنے کام کی وجہ سے یاد رکھا جاتا ہے

  3. #3
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    ٹھیک کہا آپ نے مگر کیا بھی کیا جا سکتا ہے جس ملک کے حکمران کی کرپٹ ہوں وہاں پے یہ سب کچھ ہونا معمولی کی بات ہے
    الله رب ال عزت ہدایت دے آمین

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  4. #4
    M Anas's Avatar
    M Anas is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2018 @ 11:44 PM
    Join Date
    23 Mar 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    466
    Threads
    31
    Credits
    1,165
    Thanked
    20

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    روزِ محشر اتنا دور نہیں
    سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا

    ایسا کچھ کر کے چلو یہاں کہ بہت یاد رہو
    علی گڑھ یونیورسٹی کے بانی سر سید احمد خاں کے پاس روپیہ پیسہ تو نہیں تھا
    لیکن ان کو قوم کو تعلیم یافتہ بنانے کی دھن تھی ۔
    انہوں نے امیر ،غریب سب سے چندہ جمع کیا اور علی گڑھ یونیورسٹی کی بنیاد ڈالی۔
    آج سر سید کا نام کتنی عزت سے لیا جاتا ہے ، سب جانتے ہیں۔
    آدمی مال و زر کی وجہ سے نہیں پہچانا جاتا بلکہ اپنے کام کی وجہ سے یاد رکھا جاتا ہے
    Bilkul Jnab

  5. #5

    Quote Derwaish said: View Post
    ٹھیک کہا آپ نے مگر کیا بھی کیا جا سکتا ہے جس ملک کے حکمران کی کرپٹ ہوں وہاں پے یہ سب کچھ ہونا معمولی کی بات ہے
    الله رب ال عزت ہدایت دے آمین
    Bhai Ye Baat Nahi h jo ap keh Rahy Ho Hum ye UZR bnalain k Mulk Aisa H Chlny Do Chaisa Chal Raha Hay Ye Galt H ...Hum Koshish Krni Chahye ..logon ko Agaahi Deni Chahye !!

  6. #6
    Abdul_haadi is offline Senior Member+
    Last Online
    10th March 2021 @ 03:15 AM
    Join Date
    25 Nov 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    60
    Threads
    3
    Credits
    313
    Thanked
    0

    Default

    .

  7. #7
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=M Anas;5879509]ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت میں ایک اچھے بھلے سمجھدار شخص کو ایک برقعہ پوش خاتون نے ایسا چکمہ دیا کہ بیچارہ پل بھر میں عمر بھر کی کمائی سے ہاتھ دھو بیٹھا، یکمشت 50 لاکھ روپے سے محروم ہو گیا۔ شاطر خاتون اسے ایک ایسا فلیٹ بیچ گئی ہے جو دراصل اس کی ملکیت تھا ہی نہیں۔

    ٹائمز آف انڈیا کے مطابق دھوکے کا نشانہ بننے والے 37سالہ شخص کا نام انور شیخ ہے جسے ڈونگری کے علاقے میں برقعہ پوش خاتون نے فلیٹ فروخت کیا۔ انور شیخ اپنے بیوی بچوں اور والدین کے ساتھ ایک تنگ مکان میں رہائش پذیر تھا اور کسی مناسب رہائش گاہ کی تلاش میں تھا۔ رئیل سٹیٹ ڈیلر قادر شیخ اور ساجد انصاری نے اس کی ملاقات ڈونگری کی انصاری ہائٹس کی گیارہویں منزل پر واقع فلیٹ کی ’مالکن‘ برقعہ پوش خاتون سے 6نومبر کے روزکروائی۔ ابتدائی طور پر انہوں نے فلیٹ کی قیمت 65لاکھ بتائی لیکن گفت و شنید کے بعد 50 لاکھ طے پایا۔
    پراپرٹی ڈیلرز نے انور بتایا کہ سبینہ قیوم نامی خاتون مالی مسائل سے دوچار ہے اور اپنا فلیٹ بیچنا چاہ رہی ہے ورنہ اس طرح کا فلیٹ اتنا سستا ملنا کسی طور ممکن نہیں تھا۔ بدقسمت شخص موقعے کو غنیمت جان کر دھوکے میں آ گیا، لیکن رقم وصول کرنے کے بعد پراپرٹی ڈیلر بھی غائب ہوگئے اور برقعہ پوش خاتون بھی ۔
    انور کا کہنا ہے کہ جب وہ فلیٹ پر گیا تو اسے بتایا گیا کہ یہ حمید شیخ نامی شخص کی ملکیت ہے جو کچھ دنوں کے لئے ایک درگاہ پر حاضری دینے کے لئے بریلی گیا ہوا ہے۔ حمید شیخ فلیٹ بیچنا چاہتا تھا اور اس نے یہ ذمہ داری پراپرٹی ڈیلر منصور چاندی والا کو سونپی تھی۔ ساجد اور قادر نے یہ فلیٹ کسی گاہک کو دکھانے کے بہانے چابی اس سے لی تھی لیکن اس آڑ میں وہ برقعہ پوش خاتون کو جھوٹی مالکن بنا کر رقم ہتھیانے میں کامیاب ہوگئے۔ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

    - - - Updated - - -

    Amazing News
    [/QUOTE

    nice sharing janab

Similar Threads

  1. Replies: 17
    Last Post: 22nd October 2021, 05:29 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 17th March 2012, 06:56 PM
  3. Replies: 16
    Last Post: 29th April 2010, 12:56 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 25th December 2009, 08:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •