السلام علیکم پیارے ممبران میں نے احادیث مبارکہ کا ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ یہ احادیث صحیح بخاری سے نقل کی گئی ہیں۔ روزانہ ایک حدیث آپ ممبران کے لیے پیش کیا کروں گا۔ تو آج آپ کے لیے صحیح بخاری جلد اول ،کتاب الایمان کی حدیث نمبر 50 پیش خدمت ہے۔
وعلیکم السلام جزاک اللہ خیرا.
my threads
Shaheen Latif said: السلام علیکم پیارے ممبران میں نے احادیث مبارکہ کا ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ یہ احادیث صحیح بخاری سے نقل کی گئی ہیں۔ روزانہ ایک حدیث آپ ممبران کے لیے پیش کیا کروں گا۔ تو آج آپ کے لیے صحیح بخاری جلد اول ،کتاب الایمان کی حدیث نمبر 50 پیش خدمت ہے۔ ماشاءاللہ بہت اچھا سلسلہ ہے بھائی
Forum Rules
Bookmarks