کیا لولی پوپ کا 1کلک روٹ آ گیا ہے کے نہیں میں نے جتنے روٹ کرنے والے سوفٹ ویرتھے ٹرائی کرلیے ہیں نہیں کام کر رہے جیسےکے کنگ روٹ آئی روٹ کنگو روٹ لیکن کام نہیں کر رہے مہربانی کر کے بتا دیں ویسے مجھے روٹ کی اتنی
نہیں ہے میں نے صرف سیف وائی فائی پاسورڈ دیکھنا ہے اگر کوئی طریقہ ہے تو بتا دیں شکریہ مہربانی
Bookmarks