کیا یوفون کا بکنگ والا نمبر دوسرے نیٹ ورک پر تبدیل ھو سکتا ہے۔مہربانی کرکے صحیح جواب دیجئے۔شکریہ
کیا یوفون کا بکنگ والا نمبر دوسرے نیٹ ورک پر تبدیل ھو سکتا ہے۔مہربانی کرکے صحیح جواب دیجئے۔شکریہ
بھائی رانگ سیکشن میں تھریڈ بنایا ہے موبائل ہیلپ زون میں تھریڈ بنائیے تاکہ آپ کی ہیلپ ہو سکے
G han janab sim hasil krne k bad ap os No k own hoty hein phir marzi jis network me convert krwao
دو ماہ چلانے کے بعد دوسرے نیٹ ورک پر جا سکتے ہیں۔
Bookmarks