میں نے یوفون کا ایک نمبر نیٹ پر بک کیا تھا اور پھر یوفون کے دفتر سے حاصل کیا ۔کیا اب یہ نمبر میں دوسرے نیٹ ورک پر تبدیل کر سکتا ہوں رہنمائی فرمائیں ۔

جو دوسرا نیٹ ورک ہے اُس کے آفس جائیں اور تبدیل کرالیں ہو جائےگا
postpaid ya prepaid?
60 din tak lazmi use karna hoga phir hoga
Prepaid
ا
60 din use k baad hi convert hogi..
Bookmarks