میں سیٹلائیٹ استعمال کرتا ہوں جس پر پی ٹی وی سپورٹس نہیں چلتا،اب میں سادہ اینٹینا استعمال کرکے میچز دیکھنا چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔!!!ڈینی کی ڈیوائس پر چینلز صیح نہیں چلتے ۔ اس لیے کسی ایسی کمپنی کی ٹی وی ڈیوائس کا نام بتائیں جس پر باآسانی پی ٹی وی ہوم اور نیوز چل سکیں ۔۔۔۔۔ تھینکس
Bookmarks