السلام علیکم

آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران۔ آج پھر آپ کے لیے ایک چھوٹا سا سوال لے کر آیا ہوں۔
بہت ہی آسان ہے ۔

سوال یہ ہے کہ:۔
وہ کون سا درخت ہے جس کے پتے نہیں جھڑتے؟