السلام علیکم

آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران۔ آج پھر آپ کے لیے ایک چھوٹا سا سوال لے کر آیا ہوں۔
بہت ہی آسان ہے ۔

سوال یہ ہے کہ:۔
ایک حدیث میں نبی کریم ص ع و نے فرمایا کہ مسلمان کی مثال ایک درخت جیسی ہے۔
آپ نے بتانا ہے کہ وہ کون سا درخت ہے؟