اسلام علیکم میرا موبائل سامسنگ گرینڈ پرائم + ہے نیا لیاہے اس میں ایک مسعلہ ہےجب بھی واوبکس یا کوئی اور اپیپ اوپن کرتا ہوں تو یہ آپشن آتا ہے Allow contacts to access photos,media and files on your device Deny Allow کا آپشن آتا ہے پلیز پلیز ھیلپ کریں ان آپشن میں سے کیسے جان چھڑاون میں امید کرتا ہوں آپ میری رہنمائی کریں گے شکریہ
Sent from my SM-G532F using Tapatalk
Bookmarks