اسلام علیکم کیا کوی بتا سکتا ہے۔ کہ میں نے اپنا انٹر نیٹ کسی اور کوکیبل کے زریعے شیر کیا ہوا ہے وہ یوزر ڈیواءس کے زریعے اپنے موباءل اور لیپ ٹاپ پر نیٹ چلاتا ہے۔میں چاہتا ہوں وہ مخصوص سپیڈ استعمال کرے اور ۳ سے زیادہ واءی فاءی کنیکٹ نہ کر سکے