Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 32

Thread: Jamhuriat , America , Dajjal & Dajjali Fitnas

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default Jamhuriat , America , Dajjal & Dajjali Fitnas

    " جمہوریت بہترین راستہ ہے " کا راگ الاپنے والا امریکہ بمع ذہنی و فکری غلام جب جنرل اسمبلی میں اسی جمہوری ووٹنگ والے طریقے سے " فلسطین ، یروشلم " کا مقدمہ ہارتے ہیں تو جمہوریت کو بھلا کر دھمکیاں شروع کر دیتے ہیں

    تبھی ہم کہتے ہیں کہ جو بندہ دجال کے فتنے کو پراپرلی سمجھ گیا تو ان شاءاللہ باقی تمام فتنوں ، سازشوں ، چالوں اور ڈراموں کو بھی سمجھ لے گا

    بہرحال احادیث کے مطابق یہ بھی یہ طے شدہ بات ہے کہ دنیا میں لوگوں کی میجورٹی ( بشمول مسلم دنیا ) اس کی غلام ہی رہے گی اور اسی کی اطاعت کرتے ہوئے دین سے پھر جائے گی ۔۔ آج سب کچھ وہی چل رہا ہے

    اللہ پاک مجھے کم از کم اس ایک تہائی والے مومنین کے گروہ میں رکھیں جو پیٹھ نہ پھیر کر ڈٹے رہیں گے اور ایمان کی حالت میں ہی رہیں گے

    خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اور حالات حاضرہ کو اسلامک پوائنٹ آف ویو سے بھی دیکھنے کی عادت ڈالیں ۔۔ جزاک اللہ

  2. #2
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    27th February 2024 @ 03:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,234
    Threads
    1149
    Credits
    6,059
    Thanked
    801

    Default

    Jazak Allah..............

  3. #3
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote ikram62 said: View Post
    Jazak Allah..............

    آمین ۔۔ جزاک اللہ ۔۔ حدیث کے مطابق ایک تہائی مسلمان بھاگ جائیں گے ، شہداء بھی ہونگے اور بقیہ ایک تہائی ڈٹ جائیں گے ۔۔ اللہ پاک ہمیشہ اس ڈٹ جانے والے ایک تہائی میں رکھیں ۔۔ آمین

    مساجد ، محراب سے اسکا ذکر تقریباً ختم ہو جائے گا ۔۔ اور مساجد خوب سجائی جائیں گی ۔۔ بہت ساری علامات ہیں اور الحمداللہ خوب واقفیت ہے ۔۔ بس اللہ پاک خاتمہ بالخیر کریں ۔۔ رہا لوگوں کا تو یہودی تو اسی کے ساتھ ہونگے ۔۔ باقی مذاہب کا بھی ایسا ہی حال ہوگا اور مسلمانوں کا بھی یہی ہوگا سوائے گنے چنوں کو چھوڑ کر ۔۔ خواتین چاہے غیر مسلم ہوں یا مسلم ان سب کی بھی اکثریت اسی پر ایمان لے آئے گی ۔۔ ایک دوسری حدیث میں جہنم میں عورتوں کی کثرت کا بھی ذکر ہے ۔۔ خیر ۔۔ جنھوں نے حق کو سمجھنا ہوتا ہے وہ سمجھ جاتے ہیں اللہ کے کرم سے ،، اور جنھوں نے نہیں سمجھنا وہ اقوام متحدہ میں امریکہ کی ہٹ دھرمی ، بدمعاشی دیکھ کر بھی نہیں سمجھتے ۔۔ اور جو لوگ امریکہ کو پوجتے ہیں ، تو وہ دجال پر ایمان لانے سے کیسے دور رہ سکیں گے ؟؟ جمہوریت والے بھی اسی ڈگر پر چلتے رہیں گے اور بیڑہ غرق کرتے و کرواتے رہیں گے ۔۔اللہ پاک ہدایت دیں ہم سب کو

  4. #4
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    آپ کی بات درست ہے کہ
    جو بندہ دجال کے فتنے کو پراپرلی سمجھ گیا تو ان شاءاللہ باقی تمام فتنوں ، سازشوں ، چالوں اور ڈراموں کو بھی سمجھ لے گا

    اللہ تعالیٰ ہمیں صراط مستقیم پر قائم رکھے
    الٰہی آمین

  5. #5
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    آپ کی بات درست ہے کہ
    جو بندہ دجال کے فتنے کو پراپرلی سمجھ گیا تو ان شاءاللہ باقی تمام فتنوں ، سازشوں ، چالوں اور ڈراموں کو بھی سمجھ لے گا

    اللہ تعالیٰ ہمیں صراط مستقیم پر قائم رکھے
    الٰہی آمین

    آمین ۔۔ جزاک اللہ ۔۔ حدیث کے مطابق ایک تہائی مسلمان بھاگ جائیں گے ، شہداء بھی ہونگے اور بقیہ ایک تہائی ڈٹ جائیں گے ۔۔ اللہ پاک ہمیشہ اس ڈٹ جانے والے ایک تہائی میں رکھیں ۔۔ آمین

    مساجد ، محراب سے اسکا ذکر تقریباً ختم ہو جائے گا ۔۔ اور مساجد خوب سجائی جائیں گی ۔۔ بہت ساری علامات ہیں اور الحمداللہ خوب واقفیت ہے ۔۔ بس اللہ پاک خاتمہ بالخیر کریں ۔۔ رہا لوگوں کا تو یہودی تو اسی کے ساتھ ہونگے ۔۔ باقی مذاہب کا بھی ایسا ہی حال ہوگا اور مسلمانوں کا بھی یہی ہوگا سوائے گنے چنوں کو چھوڑ کر ۔۔ خواتین چاہے غیر مسلم ہوں یا مسلم ان سب کی بھی اکثریت اسی پر ایمان لے آئے گی ۔۔ ایک دوسری حدیث میں جہنم میں عورتوں کی کثرت کا بھی ذکر ہے ۔۔ خیر ۔۔ جنھوں نے حق کو سمجھنا ہوتا ہے وہ سمجھ جاتے ہیں اللہ کے کرم سے ،، اور جنھوں نے نہیں سمجھنا وہ اقوام متحدہ میں امریکہ کی ہٹ دھرمی ، بدمعاشی دیکھ کر بھی نہیں سمجھتے ۔۔ اور جو لوگ امریکہ کو پوجتے ہیں ، تو وہ دجال پر ایمان لانے سے کیسے دور رہ سکیں گے ؟؟ جمہوریت والے بھی اسی ڈگر پر چلتے رہیں گے اور بیڑہ غرق کرتے و کرواتے رہیں گے ۔۔اللہ پاک ہدایت دیں ہم سب کو

  6. #6
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    وعلیکم اسلام
    ٹھیک کہا آپ نے مگر ہو بھی کیا سکتا ہے جب ہمارے اپنے ہی اپنوں کے خلاف ہوں اور اپنے ہی اس سارے معاملے میں شامل ہوں اور کوئی کرے بھی تو کیا کرے
    سب جانتے ہیں ان سب کاموں کے پیچھے کون ہے مگر قیامت کی نشانیوں میں سے ایک یہ نشانی بھی ہے کے نفسہ نفسی کا عالم ہو گا ہر کسی کو اپنی پڑی ہو گئی
    بے حیائی عروج پے ہو گئی اور یہ سب کچھ آج نظر آ رہا ہے الله اکبر
    الله رب ال عزت ہم سب کے ایمانوں کی حفاظت فرمایے آمین ثم آمین
    جزاک الله خیرا

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  7. #7
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Derwaish said: View Post

  8. #8
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    وعلیکم السلام
    بھائی بلکل درست فرمایا
    اگر ہم دجال کے فتنے کو سمجھ لیتے ہیں تو سب فتنے سمجھ آنے لگتے ہیں
    اللہ پاک ہمیں دجال کے خلاف جنگ میں ثابت قدمی عطا فرمائے آمین
    اور اس متعلق آپ کی بھی سب کوششوں کو اللہ پاک کامیاب فرمائے آمین

  9. #9
    Laiba Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    17th January 2020 @ 05:35 PM
    Join Date
    16 Dec 2017
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    34
    Threads
    5
    Credits
    719
    Thanked
    0

    Default

  10. #10
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Rana268 said: View Post
    وعلیکم السلام
    بھائی بلکل درست فرمایا
    اگر ہم دجال کے فتنے کو سمجھ لیتے ہیں تو سب فتنے سمجھ آنے لگتے ہیں
    اللہ پاک ہمیں دجال کے خلاف جنگ میں ثابت قدمی عطا فرمائے آمین
    اور اس متعلق آپ کی بھی سب کوششوں کو اللہ پاک کامیاب فرمائے آمین

    آمین ۔۔ جزاک اللہ ۔۔ حدیث کے مطابق ایک تہائی مسلمان بھاگ جائیں گے ، شہداء بھی ہونگے اور بقیہ ایک تہائی ڈٹ جائیں گے ۔۔ اللہ پاک ہمیشہ اس ڈٹ جانے والے ایک تہائی میں رکھیں ۔۔ آمین

    مساجد ، محراب سے اسکا ذکر تقریباً ختم ہو جائے گا ۔۔ اور مساجد خوب سجائی جائیں گی ۔۔ بہت ساری علامات ہیں اور الحمداللہ خوب واقفیت ہے ۔۔ بس اللہ پاک خاتمہ بالخیر کریں ۔۔ رہا لوگوں کا تو یہودی تو اسی کے ساتھ ہونگے ۔۔ باقی مذاہب کا بھی ایسا ہی حال ہوگا اور مسلمانوں کا بھی یہی ہوگا سوائے گنے چنوں کو چھوڑ کر ۔۔ خواتین چاہے غیر مسلم ہوں یا مسلم ان سب کی بھی اکثریت اسی پر ایمان لے آئے گی ۔۔ ایک دوسری حدیث میں جہنم میں عورتوں کی کثرت کا بھی ذکر ہے ۔۔ خیر ۔۔ جنھوں نے حق کو سمجھنا ہوتا ہے وہ سمجھ جاتے ہیں اللہ کے کرم سے ،، اور جنھوں نے نہیں سمجھنا وہ اقوام متحدہ میں امریکہ کی ہٹ دھرمی ، بدمعاشی دیکھ کر بھی نہیں سمجھتے ۔۔ اور جو لوگ امریکہ کو پوجتے ہیں ، تو وہ دجال پر ایمان لانے سے کیسے دور رہ سکیں گے ؟؟ جمہوریت والے بھی اسی ڈگر پر چلتے رہیں گے اور بیڑہ غرق کرتے و کرواتے رہیں گے ۔۔اللہ پاک ہدایت دیں ہم سب کو

  11. #11
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Laiba Aziz said: View Post

  12. #12
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,993
    Threads
    196
    Credits
    15,603
    Thanked
    371

    Default

    JazakAllah khair Bulkul thek bat kahey hai bhai
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 308
    Last Post: 16th February 2021, 07:02 PM
  2. Shariat VS Jamhuriat System
    By Fasih ud Din in forum Photo Gallery
    Replies: 20
    Last Post: 4th March 2017, 11:05 PM
  3. Jamhuriat Kya Hai
    By Fasih ud Din in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 10
    Last Post: 5th June 2016, 01:29 AM
  4. Replies: 192
    Last Post: 28th January 2016, 10:44 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •