Webhosting in Pakistan
Results 1 to 9 of 9

Thread: واٹس ایپ پر دوسروں کو بھیجے گئے میسیج کو ڈی

  1. #1
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,505
    Threads
    671
    Credits
    7,960
    Thanked
    1909

    Exclamation واٹس ایپ پر دوسروں کو بھیجے گئے میسیج کو ڈی

    Webhosting in Pakistan
    نیویارک: انٹرنیٹ پر پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے دوسروں کو بھیجے گئے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن متعارف کرادیا ہے۔

    کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ میسیج غلطی سے کسی اور شخص یا گروپ کو چلاجاتا ہے جس پر بسا اوقات شرمندگی کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تاہم واٹس ایپ نے اپنے ایک ارب صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا ہے جس کے تحت آپ دوسروں کو بھیجے گئے پیغامات کو حذف کرسکتے ہیں۔ نئے آپشن کے تحت صارف پیغام بھیجنے کے بعد 7 منٹ کے اندر اندر اسے گروپ یا چیٹ سے ڈیلیٹ کرسکتے ہیں تاہم 7 منٹ بعد اسے ڈیلیٹ نہیں کیا جاسکے گا۔

    واٹس ایپ نے ڈیلیٹ فار ایوری ون (ڈیلیٹ سب کے لیے) اور ڈیلیٹ فار می (ڈیلیٹ صرف میرے لیے) کے نام سے دو آپشن متعارف کرائے ہیں۔ پہلے آپشن کے مطابق بھیجا ہوا میسج گروپ میں موجود تمام ممبرز کے پاس سے ڈیلیٹ ہوجائے گا اور اس کی جگہ پر یہ میسج ڈیلیٹ کردیا گیا ہے لکھا آئے گا۔ دوسرے آپشن میں میسیج سب کے پاس پہنچ جائے گا اور صرف آپ کے پاس سے ڈیلیٹ ہوجائے گا۔
    واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرایا گیا یہ فیچر تمام آئی فونز، اینڈرائیڈ فونزاور ونڈوز فونز کے لیے ہے۔ میسیج ڈیلیٹ کرنے کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ پیغام بھیجنے والا اور وصول کنندہ دونوں کے پاس واٹس ایپ کا تازہ ترین ورژن انسٹال ہو۔ واضح رہے کہ واٹس ایپ انتظامیہ ایک سال سے اس آپشن پر ایک سال سے کام کررہی تھی۔

    میسیج ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ واٹس ایپ میں وہ چیٹ کھولیں جہاں سے میسیج ڈیلیٹ کرنا ہو۔ میسیج کو دبا کر رکھیں اور پھر مینیو کے آپشن میں جاکر ڈیلیٹ فار ایوری ون یا ڈیلیٹ فار می میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں۔ اس سہولت کو حاصل کرنے کے لیے صارفین کو تازہ ترین ورژن انسٹال کرنا ہوگا۔

  2. #2
    fasi.fasi's Avatar
    fasi.fasi is offline Senior Member+
    Last Online
    12th October 2018 @ 10:23 PM
    Join Date
    24 Dec 2016
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    525
    Threads
    21
    Credits
    3,109
    Thanked
    33

    Default

    best
    IT Dunya

  3. #3
    suleman.khan's Avatar
    suleman.khan is offline Advance Member
    Last Online
    20th April 2019 @ 11:25 PM
    Join Date
    27 Nov 2014
    Location
    HYDERABAD
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    903
    Threads
    51
    Credits
    1,633
    Thanked
    49

    Default

    very good
    m.suleman

    love is life

  4. #4
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,531
    Threads
    194
    Credits
    10,544
    Thanked
    366

    Default

    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  5. #5
    RAUF4's Avatar
    RAUF4 is offline Advance Member
    Last Online
    21st January 2018 @ 05:10 AM
    Join Date
    01 Nov 2011
    Location
    FAISALABAD
    Gender
    Male
    Posts
    1,245
    Threads
    21
    Credits
    157
    Thanked
    55

    Default

    Boht khoob

  6. #6
    adeelvirk is offline Senior Member+
    Last Online
    13th January 2019 @ 07:54 AM
    Join Date
    08 Oct 2009
    Age
    36
    Posts
    114
    Threads
    12
    Credits
    649
    Thanked
    5

    Default

    بہت کارآمد

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,733
    Threads
    236
    Credits
    15,801
    Thanked
    1598

    Default

    یہ آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
    اب
    نئی اپ ڈیٹس کیا ہیں اس حوالے سے

  8. #8
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    17th May 2019 @ 08:25 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    3,744
    Threads
    31
    Credits
    17,772
    Thanked
    215

    Default

    nice sharing shukrya

  9. #9
    M aqib q is offline Member
    Last Online
    3rd April 2019 @ 09:47 AM
    Join Date
    21 Oct 2015
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    69
    Threads
    1
    Thanked
    0

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Nice

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 8th December 2016, 08:16 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 20th February 2015, 01:06 AM
  3. سوفٹوئیر اپگڑید کرنے کی وجہ سے موبائل کا ٹ
    By Irfan_shah in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 16
    Last Post: 27th July 2014, 01:39 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 23rd March 2014, 01:12 AM
  5. Replies: 11
    Last Post: 26th August 2011, 07:59 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •