السلام علیکم
پیارے ممبران میں نے احادیث مبارکہ کا ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔
یہ احادیث صحیح بخاری سے نقل کی گئی ہیں۔ روزانہ ایک حدیث آپ ممبران کے لیے پیش کیا کروں گا۔
تو آج آپ کے لیے صحیح بخاری جلد اول ،کتاب العلم کی حدیث نمبر 64 پیش خدمت ہے۔
Ahdees share karna mein bahut ahtiat the zaroorat hay. kaun k aagar koi bat Hazoor say mansub kar di aur wo Hazoor na farmya ho to iss ka sakht guna hay. ahtiat....ahtiat....ahtiat.
Bookmarks