Results 1 to 8 of 8

Thread: Google Chrome se earning karain (Introduction)

  1. #1
    Zee Awan's Avatar
    Zee Awan is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 06:14 PM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    Below the Sky
    Gender
    Male
    Posts
    422
    Threads
    16
    Credits
    2,346
    Thanked
    16

    Smile Google Chrome se earning karain (Introduction)

    السلامُ علیکم آئی دنیا ممبرز
    ...............................
    Click Here to Download the App
    ایپ کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    .................................................. .
    آپ سب کو میری طرف سے نیا سال مبارک ہو۔
    امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گےاور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔
    آج میں آپ لوگوں کے لئے ایک ایسی اپلیکیشن کا تعارف لایا ہوں کہ جس سے آپ اچھی خاصی کمائی کر سکتے ہیں۔ وہ بھی بنا اپنی
    جیب سے خرچ کیئے۔
    یہ اپلیکیشن گوگل کمپنی نے متعارف کروائی ہے جس سے آپ بٹ کوائن کما سکتے ہیں۔
    بٹ کوائن کی حقیقت سے آج کون واقف نہیں۔ بہت ہی اچھی ڈیجیٹل کرنسی ہے جو کہ گوگل والے آپکو کمانے کا موقع فراہم کر رہے ہیں۔
    یہ اپلیکشن آپکو گوگل کروم ویب براوزر کی ایکسٹینشنز کے اندر ملے گی جسے آپ اپنے براوزر پہ انسٹال کر سکتے ہیں۔ انسٹال کرنے کے بعد جب تک آپکا گوگل گروم براوزر آن رہے گا آپ کی کمائی ہوتی رہے گی۔
    آپ نیچے اسکا سکرین شاٹ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اور اس سکرین شاٹ پہ کلک کرکےبھی آپ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

    آپ اسے اپنے گوگل کروم میں ایڈ کرنے کے بعد جب تک اپنے کمپیوٹر پہ گوگل کروم براوزر اوپن رکھیں گے یہ ایپ آپکے لئے
    بٹ کوائن بناتی رہے گی۔
    اس پر جب آپکے 0.001بٹ کوائن ہو جائیں گے تب آپ ان کو اپنے آن لائن بٹ کوائن اکاؤنٹ میں نکلوا سکتے ہیں۔
    اس ایپ کے حوالے سے انٹر نیٹ پہ آپکو مختلف خبریں سننے کو ملیں گی پر آپ نے کسی بھی خبر پہ کان نہیں دھرنے ہیں۔ کیوں کہ یہ ایپ جب گوگل والوں نے اپنے براوزر میں ایڈ کی ہے تو یہ ضرور آپکو آپکی کمائی دیں گے۔ ابھی تک اس ایپ سے کسی نے بھی ودڈرا نہیں لیا ہے کیوں کوئی بھی اس لمٹ تک نہیں پہنچا ہے۔ اسے لانچ ہوئے تھوڑا ہی عرصہ ہوا ہے۔
    .................................................. .................................................. ..........................
    انسٹال کرنے کے بعد آپ نے اس ایپ کا بیک اپ بنا لینا ہے اور اپنے گوگل اکاؤنٹ سے یہ ایکسٹینشن ایڈ کرنی ہے تاکہ آپ جہاں بھی جائیں وہاں اپنے گوگل اکاؤنٹ سے اس ایپ کو رن کر سکیں۔
    بیک اپ بنانے کا بٹن بھی آرہا ہوگا جب آپ یہ ایپ انسٹال کر لیں گے تو۔
    .................................................. .................................................. ...........................
    آپ نے اپنے تمام فیملی ممبرز اور دوستوں کو اپنے ریفرل لنک سے اس پہ دعوت دینی ہے تاکہ اسکا بھی آپ کو فائدہ ہو۔
    .................................................. .................................................. ............................
    Click Here to Download the App
    ایپ کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    .................................................. .
    اگر آپ کو کچھ بھی پوچھنا ہو تو آپ یہاں کمنٹ کر کے پوچھ سکتے ہیں۔
    .................................................. .................................................. .............................
    حرفِ آخر
    کیا آپ یہ نہیں چاہیں گے کہ جس نے آپکو اتنا اچھا کام بتایا ہو اسکا بھی فائدہ ہو جائے؟ اور آپکو بھی اُس میں کوئی نقصان نہ ہو ؟
    آپ بلا شبہ یہ کرنا چاہیں گے ۔ تو اگر مجھے فائدہ دینا چاہتے ہیں تو آپ میرے دئے گئے لنک سے جوائن کریں۔ شکریہ۔

  2. #2
    sanamumer4 is offline Senior Member+
    Last Online
    16th January 2018 @ 08:43 PM
    Join Date
    24 Jan 2016
    Age
    21
    Gender
    Female
    Posts
    315
    Threads
    10
    Credits
    2,098
    Thanked
    11

    Default

    kya b andriod mble mye b work karye ga

  3. #3
    Zee Awan's Avatar
    Zee Awan is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 06:14 PM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    Below the Sky
    Gender
    Male
    Posts
    422
    Threads
    16
    Credits
    2,346
    Thanked
    16

    Default

    Quote sanamumer4 said: View Post
    kya b andriod mble mye b work karye ga
    میں نے اینڈرائڈ پہ استعمال تو نہیں کی ہے پر میرے خیا ل سے ورک کرے گی کیوں کہ یہ گوگل کروم کی ایکسٹینشن ہے تو اینڈرائڈ میں بھی کروم تو سپورٹڈ ہے اسلئے میرے خیال سے کرے گی۔

  4. #4
    qadeerfireman is offline Senior Member+
    Last Online
    15th January 2018 @ 05:06 PM
    Join Date
    15 Dec 2017
    Location
    karachi
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    126
    Threads
    4
    Credits
    441
    Thanked: 1

    Default

    wah kiay bat hay

  5. #5
    Zee Awan's Avatar
    Zee Awan is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 06:14 PM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    Below the Sky
    Gender
    Male
    Posts
    422
    Threads
    16
    Credits
    2,346
    Thanked
    16

    Default

    Quote qadeerfireman said: View Post
    wah kiay bat hay
    شکریہ قدیر

  6. #6
    Zee Awan's Avatar
    Zee Awan is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 06:14 PM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    Below the Sky
    Gender
    Male
    Posts
    422
    Threads
    16
    Credits
    2,346
    Thanked
    16

    Lightbulb

    Quote sanamumer4 said: View Post
    kya b andriod mble mye b work karye ga
    Quote qadeerfireman said: View Post
    wah kiay bat hay
    آپ میرا نیا تھریڈ وزٹ کریں امید ہے یہ آپکے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا۔
    تھریڈ وزٹ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

  7. #7
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    12th January 2018 @ 07:09 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,466
    Threads
    40
    Credits
    8,044
    Thanked
    43

    Default

    Just west time

  8. #8
    Zee Awan's Avatar
    Zee Awan is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 06:14 PM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    Below the Sky
    Gender
    Male
    Posts
    422
    Threads
    16
    Credits
    2,346
    Thanked
    16

    Default

    Quote yasirashraf1 said: View Post
    Just west time
    محترم بھائی ٹائم کا ضیاع تب ہوتا جب آپ کو کوئی کام کرنا ہوتا ۔ آپ نے ایک ایپ کرنی ہے گوگل کروم براؤز میں اور جب جب آپ اپنے لئے نیٹ آن کرکے اپنا گوگل کروم کھولیں گے آپکی ارننگز ہوتی رہیں گی اب اس میں ٹائم کا ضیاع کیسے؟

Similar Threads

  1. Replies: 26
    Last Post: 9th September 2017, 12:24 AM
  2. Amazing Google Chrome Se Internet Ki Speed Tez Karain
    By KING_KAMRAN in forum General Discussion
    Replies: 14
    Last Post: 20th February 2016, 10:07 PM
  3. *~*~*Google Chrome Aur Tabs, Tip 4 Google Chrome Users*~*~*
    By Innocent Prince in forum Tips and Tricks
    Replies: 26
    Last Post: 3rd May 2012, 09:54 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •