اسلام و علیکم و رحمته الله وبرکاته•
ایک دن حضور اکرم (ص) مسجد نبوی میں بیان فرما رهے تهے آپ (ص) نے فرمایا...بڑھو اس جنت کے طرف جو سات زمینوں اور سات آسمانوں سے بڑا هے.
تو ایک اصحابه اٹھ کر کھڑا هوا اور بولا...یا رسول الله آپ کهتے هو سات آسمان سات زمین اور اتنا بڑا جنت تو دوزخ کهاں جایگا آپ (ص) نے خوب صورت جواب دیا که اے اصحابه مجهے یه بتاؤ جب دن نکلتا هے تو رات کها چلا جاتا هے
میرے بهایئوں الله کا حکمرانی بهت بڑی هے اور الله هر چیز پر قادر هے
Bookmarks