میں نے جو بائیک کے سپیڈ میٹر کی تصویر لگائی ہے۔ اس میں کچھ نشانات کو میں نے سرخ نشان سے ظاہر کیا ہے۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کیا ہے۔ اوربائیک کے سپیڈ میٹر میں یہ ہندسے کیوں لکھے گئے ہوتے ہیں۔اور انکا مقصد کیا ہے۔

Bookmarks