آی‏ئ ٹی ڈی

کے معزز ساتھیوں ایک اور سوال کے ساتھ حاضر ہیں
سلیمان مینگل

تو جناب سوال یہ ہے
وہ کیا ہے جو ہیں تو آپکا لیکن آپ سے زیادہ دوسرے اسکا استعمال کرتے ہیں۔