اسلام و علیکم امید ہے تمام ممبر خیریت سے ہونگے دوستوں اکثر لوگ یوٹیوب سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کیلے نئے نئے طریقے ڈھونڈتے ہیں لیکن بمشکل ویڈیو ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے لیکن آج میں آپسے Uc Mini کا لنک شیر کررہا ہوں جسمیں آسانی سے ڈاؤن لوڈ ہوجاتا ہے نیچے لنک رہا۔
https://drive.google.com/file/d/14QV...w?usp=drivesdk
بہت فسٹ سپیڈ ہے
Bookmarks