ASSALAM O ALAIKUM WARAHMATULLAHI WABARAKATUH
KIYA KOI BATA SAKTA HAI K AFTER COMPLETE DIPLOMA MECHENICAL HOW I AM DO?
ASSALAM O ALAIKUM WARAHMATULLAHI WABARAKATUH
KIYA KOI BATA SAKTA HAI K AFTER COMPLETE DIPLOMA MECHENICAL HOW I AM DO?
ڈیئر ممبر
آپ سب سے پہلے اس فورم کے تمام رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
رولز پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
لنک
آپ مکینیکل کا ڈپلومہ کرنے کے بعد کسی مکینیکل کمپنی میں اپلائی کر سکتے ہیں۔
جہاں آپ پریکٹیکل تجربہ حاصل کر سکیں۔
Bookmarks