Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 29

Thread: Aik Nae Social Media Website jo Apko Pasey Ada karey g har activity k leye.

  1. #1
    Zee Awan's Avatar
    Zee Awan is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 09:59 PM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    Below the Sky
    Gender
    Male
    Posts
    446
    Threads
    17
    Credits
    2,365
    Thanked
    16

    Smile Aik Nae Social Media Website jo Apko Pasey Ada karey g har activity k leye.

    السلامُ علیکم تمام آئی ٹی ڈی ممبرز اور ویزٹرز
    آج کے اس تھریڈ میں ایک ایسی ویب سائٹ کا تعارف پیش کرنے جا رہا ہوں جو ابھی پری لانچ مُوڈ میں ہے۔ اور جلد ہی لانچ ہو جائے گی۔
    یہ ویب سائٹ فیس بک کی طرح ہوگی ۔ اگر آپ ابھی جوائن کرتے ہیں تو آپ کو 100 ایس اے ٹی ملیں گے۔ (سوشل ایکٹیوٹی ٹوکن) ۔
    ہم لوگ فیس بک پہ اپنی تصاویر اپ لوڈکرتے ہیں اور چیٹ کے لئے گھنٹوں بِتاتے ہیں وہاں۔ پر ہمیں فیس بک کچھ بھی نہیں دیتا جب کہ ہمارے ڈیٹا اور ٹائم سے فیس بک والے اربوں ڈالرز کماتے ہیں۔
    یہ کمپنی آپ کو آپ کی ہر ایکٹیوٹی کی کمائی فراہم کرے گی اور وہ بھی اچھی کمائی۔
    آپ ویب سائٹ جوائن کریں اور 100 ایس اے ٹی ابھی حاصل کریں تاکہ جب یہ ویب سائٹ پوری طرح لانچ ہو تب آپ کے پاس ایس اے ٹی موجود ہوں۔
    جن سے آپ کی کمائی شروع ہو جائے گی۔
    جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

  2. #2
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    209
    Threads
    14
    Credits
    710
    Thanked
    8

    Default

    Quote Zee Awan said: View Post
    السلامُ علیکم تمام آئی ٹی ڈی ممبرز اور ویزٹرز
    آج کے اس تھریڈ میں ایک ایسی ویب سائٹ کا تعارف پیش کرنے جا رہا ہوں جو ابھی پری لانچ مُوڈ میں ہے۔ اور جلد ہی لانچ ہو جائے گی۔
    یہ ویب سائٹ فیس بک کی طرح ہوگی ۔ اگر آپ ابھی جوائن کرتے ہیں تو آپ کو 100 ایس اے ٹی ملیں گے۔ (سوشل ایکٹیوٹی ٹوکن) ۔
    ہم لوگ فیس بک پہ اپنی تصاویر اپ لوڈکرتے ہیں اور چیٹ کے لئے گھنٹوں بِتاتے ہیں وہاں۔ پر ہمیں فیس بک کچھ بھی نہیں دیتا جب کہ ہمارے ڈیٹا اور ٹائم سے فیس بک والے اربوں ڈالرز کماتے ہیں۔
    یہ کمپنی آپ کو آپ کی ہر ایکٹیوٹی کی کمائی فراہم کرے گی اور وہ بھی اچھی کمائی۔
    آپ ویب سائٹ جوائن کریں اور 100 ایس اے ٹی ابھی حاصل کریں تاکہ جب یہ ویب سائٹ پوری طرح لانچ ہو تب آپ کے پاس ایس اے ٹی موجود ہوں۔
    جن سے آپ کی کمائی شروع ہو جائے گی۔
    جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
    سائن اپ نہیں ہوتا.
    چاہے جتنا بھی بٹن پر کلک کرو.

    Sent from my QMobile i6i using Tapatalk

  3. #3
    Zee Awan's Avatar
    Zee Awan is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 09:59 PM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    Below the Sky
    Gender
    Male
    Posts
    446
    Threads
    17
    Credits
    2,365
    Thanked
    16

    Default

    Quote stranger420 said: View Post
    سائن اپ نہیں ہوتا.
    چاہے جتنا بھی بٹن پر کلک کرو.

    Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
    آپ اپنے براوزر کی کوکیز کلیئر کر کے دوبارہ کریں۔
    یہ باالکل اچھے سے کام کر رہا ہے۔

  4. #4
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    514
    Threads
    84
    Credits
    2,812
    Thanked
    24

    Default

    not singed up

  5. #5
    Zee Awan's Avatar
    Zee Awan is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 09:59 PM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    Below the Sky
    Gender
    Male
    Posts
    446
    Threads
    17
    Credits
    2,365
    Thanked
    16

    Default

    Quote Abdul-Ghafar said: View Post
    not singed up
    بھائی سائن اپ بھی ہو رہا ہے اور لاگ ان بھی۔
    اگر آپ کا نہیں ہو رہا ہے تو اِس میں براؤزر کا ایشو ہے۔
    اپ گریڈیڈ براؤزرز میں آج کل کیپچا اینٹری کا بھی ایشو آ رہا ہے سامنے۔ بعض دفعہ آپ ایسی ویب سائٹس پہ لاگ ان ہوتے ہیں جہاں کیپچا لگانا ہوتا ہے تو وہاں کیپچا براؤزر میں نظر ہی نہیں آ رہا ہوتا ہے۔

  6. #6
    kaxifstore is offline Junior Member
    Last Online
    18th February 2018 @ 07:31 AM
    Join Date
    19 Jan 2018
    Gender
    Male
    Posts
    9
    Threads
    1
    Credits
    94
    Thanked: 1

    Default

    nice work

  7. #7
    Zee Awan's Avatar
    Zee Awan is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 09:59 PM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    Below the Sky
    Gender
    Male
    Posts
    446
    Threads
    17
    Credits
    2,365
    Thanked
    16

    Default

    Quote kaxifstore said: View Post
    nice work
    شکریہ

  8. #8
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    514
    Threads
    84
    Credits
    2,812
    Thanked
    24

    Default

    Quote Zee Awan said: View Post
    بھائی سائن اپ بھی ہو رہا ہے اور لاگ ان بھی۔
    اگر آپ کا نہیں ہو رہا ہے تو اِس میں براؤزر کا ایشو ہے۔
    اپ گریڈیڈ براؤزرز میں آج کل کیپچا اینٹری کا بھی ایشو آ رہا ہے سامنے۔ بعض دفعہ آپ ایسی ویب سائٹس پہ لاگ ان ہوتے ہیں جہاں کیپچا لگانا ہوتا ہے تو وہاں کیپچا براؤزر میں نظر ہی نہیں آ رہا ہوتا ہے۔
    g yehi hy captcha nazr nhi aata

  9. #9
    Muhammad jaan is offline Senior Member+
    Last Online
    17th February 2018 @ 06:37 PM
    Join Date
    08 Jan 2018
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    94
    Threads
    0
    Credits
    405
    Thanked
    0

    Default

    nice

  10. #10
    Zee Awan's Avatar
    Zee Awan is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 09:59 PM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    Below the Sky
    Gender
    Male
    Posts
    446
    Threads
    17
    Credits
    2,365
    Thanked
    16

    Default

    Quote Abdul-Ghafar said: View Post


    g yehi hy captcha nazr nhi aata
    آپ کے براؤزر کا مسئلہ ہے ۔ ویب سائیٹ ٹھیک کام کر رہے ہے۔
    آپ اینٹی وائرس سے سکین کروائیں سسٹم کو ۔
    براوزر کا ایشو ہے آپکا بس۔

    - - - Updated - - -

    Quote Muhammad jaan said: View Post
    nice
    شکریہ

  11. #11
    Asgharali89 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2018 @ 01:51 PM
    Join Date
    09 Nov 2015
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    56
    Threads
    4
    Credits
    384
    Thanked
    7

    Default

    nice

  12. #12
    Zee Awan's Avatar
    Zee Awan is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 09:59 PM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    Below the Sky
    Gender
    Male
    Posts
    446
    Threads
    17
    Credits
    2,365
    Thanked
    16

    Default

    Quote Asgharali89 said: View Post
    nice
    شکریہ ! آپ بھی جوائن کر لیں

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 51
    Last Post: 17th February 2018, 06:17 PM
  2. New Version Vbulletin Main Check kare Apni Activity Apne Friends ki Activity
    By Sahil_Jaan in forum New Members Training Center
    Replies: 8
    Last Post: 6th March 2016, 12:50 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •