ایک بادشاہ کے دو بیٹے تھے۔ دونوں کسی دوسرے شہر کام گئے ھوتے ھیں انہے بادشاہ کا پیغام ملا کہ بادشاہ کی تبیعت خراب ھے جلدی مھل پہنچو ساتھ ہی لکھا تھا کہ جس کا گھوڑا پہلے مہل پہنچے گا ساری دولت اسی کی ھوگی دونوں اپنے گھوڑے دوڑا دیتے ھیں۔ایک تیز تو دوسرا اس سے بھی تیز۔ راستے میں انہے ایک ملتا ھے اور انسے ایک بات کہتا ھے اور دونوں اپنے گھوڑے آہستہ کر دیتے ھیں اب ایک آ ہستہ تو دوسرا اس سے بھی آ ہستہ۔ بادشاہ کے حکم کے مطابق جو پہلے پہنچا ساری دولت اس کی اور فقیر کے مطابق جو بعد میں پہنچےگا ساری دولت اس کی۔ بتائیں فقیر نے کیا کہا۔

Sent from my CAM-L21 using Tapatalk