اسلام و علیکم
کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ سام سنگ گلیکسی ایج سیکس پلس کو روٹ کیسے کیا جا سکتا ہے کافی کوشش کی ہے لیکن کوئی ورکنگ ایپ نہیں ملی پلیز کوئی ورکنگ ایپ شیئر کر دے