اسلام علیکم ممبر یہ میری پہلی پوسٹ ھے وہ تمام ممبر جن کے پاس زونگ کی نئی سم ھے اس میں اگر سو روپیے کا لوڈ کروانے پر آپ کو دو ہزار ایم بی فری ملے گا اس کے بعد آ پ 60 روپئے کا لوڈ اور کروالیں اور یہ کوڈ ڈائل کریں *1*2# اس سے آ پ کو 2000ایم بی ڈیٹا مزید مل جائے گا اس طرح آ پ کے پاس 160روپے میں ایک ہفتے کے لیئے 4000 ایم بی ڈیٹا آ جائے گا یاد رکھیے پیکج کرنے کےیے آپ کی سم میں 120 روپئے کا بیلن ھونا ضروری ھے تو انجوائے کیجیے اور کمینٹس ضرور کریں جن لوگوں کو پہلے پتا ھے تنقید سے پرھیز کریں شکریہ